Sr. | English Words | Urdu Words |
2391 | AARON`S BEARD R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا جس کی جڑیں دھاگے کی شکل کی ہوتی ہیں ۔ ریش ہارون ۔ |
2392 | AARON`S ROD R Noun Report Error! | مختلف رنگ کے پودوں کا نام ۔ عصاۓ ہارون ۔ ایک چھڑی جس کے گرد لپٹے ہوۓ سانپ ، انگوروں کی بیل یا پتیوں کا نقش ہوتا ہے اور اس کا استعمال تعمیری آرائش کے لیے ہوتا ہے ۔ |
2393 | AARTAPHELBOS R Noun Report Error! | کمبوئی ، پنجولی |
2394 | AARTHRITIS VOGA R
Report Error! | گنٹھیا جس میں درد جگہ بدلے ۔ |
2395 | AARVEEN R Name Report Error! | آروین: امتحان ۔ آزمائش ۔ تجربہ ۔ |