Sr. | English Words | Urdu Words |
18971 | AMINOCAPROIC ACID R
Report Error! | امائنو کیپر واک ایسڈ ۔ شریانوں میں خون جمنے کے عمل کا انسداد کرنے والا ایک مادہ ۔ |
18972 | AMINOCRINE R
Report Error! | جراثیم کش دوا ۔ |
18973 | aminocrine R Phrase Report Error! | امینو کرن : رنگ نہ دینے والی دافع جراثیم ایکریدین ۔ ایکریفلیوین سے مشابہہ اور اسی طاقت کی انہی مقاصد کےلیے متعمل ہے ۔ |
18974 | AMINOLYSIS R Noun Report Error! | امائنو پاشیدگی |
18975 | aminophenazole R Phrase Report Error! | امینو فینا زول : یہ دوائی تنفّسی مرکز پر اثر کرتی ہے ۔ |