Sr. | English Words | Urdu Words |
3126 | ABHOR R
Report Error! | نفرت کرنا ۔ |
3127 | ABHOR R Verb Report Error! | مُتنَفَّر ہونا ۔ کِسی بات یا شے سے کَراہَت کَرنا ۔ سَخت ناگَواری محسُوس کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ حَقارَت سے دیکھنا ۔ |
3128 | ABHOR R Verb Report Error! | نَفرَت کَرنا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ گھُن کھانا ۔ |
3129 | ABHORRED R Adjective Report Error! | قابِل نَفرَت ۔ حَقارَت کے لائق ۔ سَخت ناپَسَندیدہ ۔ نَفرَت کے قابِل ۔ |
3130 | ABHORRENCE R Noun Report Error! | تَنَفَّر ۔ اِکراہ ۔ مَکرُوہ ۔ نَفرَت زَدہ شے ۔ حَقارَت ۔ |