Sr. | English Words | Urdu Words |
6781 | ACLERDIDAE R Adjective Report Error! | ایکلر ڈیڈا ۔ زیر زمین حشرات ۔ فلوسی حشرہ یا کھپرے دار کیڑے جو زمین کے اندر پائے جاتے ہیں ۔ |
6782 | ACLINIC R Adjective Report Error! | مُعدِلِ مَقناطيسی ۔ مَقناطيسی سُوئی کا رُوگَردانی يا جھُکاو سے آزاد ہونا ۔ |
6783 | ACLINIC LINE R Noun Report Error! | معدل مقناطیسی ۔ خط اِستوا کے قریب ایک خط جِس پر اِس کی جانِب مقناطیسی سوئی کا زمین کی طرف جُھکاوٴ صِفر پر ہوتا ہے ۔ |
6784 | ACLINIC LINE R Noun Report Error! | مَقناطيسی خَطِ اِستَوا ۔ |
6785 | ACLINIC LINE R Noun Report Error! | بے ميلان خط ۔ مقناطيسی خطِ استوا ۔ |