Sr. | English Words | Urdu Words |
23036 | ANHYDRIDE R
Report Error! | این ہائیڈ رائیڈ ۔ ایک مرکب جو کسی تیزاب یا اساس کے ایک دو پانی کے مالیکیول خارج کرکے بنتا ہے ۔ مثلاً h2 کو co3 co2 کا این ہائیڈ رائیڈ کہتے ہیں ۔ |
23037 | ANHYDRIDE R Noun Report Error! | ناپید ۔ کوئی ایسا مادہ جِسے پانی میں مِلایا جاۓ تو وہ تیزاب بن جاۓ ۔ |
23038 | anhydride acid anhydride R Phrase Report Error! | اینہائیڈ رائیڈ ، نابید ، ایسا مرکب جو کہ دوسرے مرکب سے پانی نکال کر بنایا جائے ۔ |
23039 | anhydride gypsum naturally occurring calcium sulphate caso4 R Phrase Report Error! | نابید جپسم ، کیلیشیم سلفیٹ ایک سفید ٹھوس مرکب اسے جپسم بھی کہتے ہیں ۔ |
23040 | ANHYDRIDES R
Report Error! | این ہائیڈ رائیڈز ۔ ایسا مرکب جو کسی دوسرے مرکب سے پانی نکال کر بنایا جائے ۔ اس عمل کے دوران کسی تیزاب یا اساس کے پانی کے ایک یا ایک سے زیادہ پانی کے مالیکیول خارج کر دیئے جاتے ہیں ۔ مثلاً سی او این ہائیڈ را ئیڈ ہے ۔ h2co3 کا ۔ این ہائیڈ رس کا مطلب ، پانی کے بغیر ، ہے ۔ |