Sr. | English Words | Urdu Words |
32331 | ASPHYXIA R Noun Report Error! | سانس کا رک جانا اس دوران پھیپھڑوں میں آکسیجن کم ہو جاتی ہے او ر کاربن ڈائی آکسائیڈ بڑھ جاتی ہے ۔ |
32332 | ASPHYXIA R Noun Report Error! | خناق ۔ اِجتہاس ۔ سانس نہ لے سکنے کے سبب خُون میں آکسیجن کی کمی سے پیدا ہونے والی حالت ۔ |
32333 | ASPHYXIA R
Report Error! | سانس رک جانا ۔ |
32334 | ASPHYXIA R Noun Report Error! | احتباس ۔ سَکتَہ ۔ غَشی ۔ بَدَن ميں آکسيجَن کی کَمی يا کاربَن ڈائی آکسا ئيڈ کی زيادتی سے پيدا ہو جانے والی غَشی ۔ گھُٹن يا بے ہوشی ۔ |
32335 | ASPHYXIA R Greek Report Error! | اختناق ۔ سانس کا گھُٹنا ۔ سانس کا بَند ہونا ۔ نَظَامِ تَنَفُّس کا مَفلُوج ہو جانا |