Sr. | English Words | Urdu Words |
9326 | ADJUSTMENT R Noun Report Error! | فیصلہ ۔ ہم آہنگی ۔ ترتیب ۔ تصفیہ ۔ |
9327 | ADJUSTMENT R Adjective Report Error! | کٹوتی وغیرہ کے بعد تلافی نقصان کے لیے بیمہ کی رقم کی ادائیگی ۔ |
9328 | ADJUSTMENT R Adjective Report Error! | بدلتے ماحول میں طرز عمل کی مطابقت پذیری کا عمل ۔ |
9329 | ADJUSTMENT R Verb, Adjective Report Error! | تطابق توافق ۔ نئے اور محصوص حالا ت سے ہم آہنگی اور توافق پیدا کرنا |
9330 | adjustment R Phrase Report Error! | تطابق ۔ ترتیب : وہ میکانیت جس سے خوردبین کی ٹیوب کو اوپر اٹھایا ہے یانیچے کیا جاتا ہے تاکہ دیکھی جانے والی شے واضح طور پر نظر آسکے ۔ دو ۔ نفیسیات میں فرد اور اس کے ماحول کے درمیان تعلق کی استواری ۔ |