Sr. | English Words | Urdu Words |
31606 | ASCII R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی ایف ٹی پی کلا ئنٹ پرو گرام میں وہ کمانڈ جوایف ٹی پی سر ور کو آسکی ٹیکسٹ فائلز میں فائل بھیجنے یاوصول کرنے کی ہدایات دے ۔ |
31607 | ascii acronym for american standard code for information interchange R Phrase Report Error! | یہ امریکن سٹینڈرڈ کوڈ فار انفارمیشن انٹرچینج کا مخفف ہے ۔ |
31608 | ASCII CHARACTER SET R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی آئی کریکٹرسیٹ ۔ ایک معیاری ۷ بٹ کوڈ جو ثنائی مقداریں استعمال کرتے ہوئے آسکی کی نمائندگی کرتا ہے ۔ کوڈ کی ویلیو ۰ تا ۱۲۷ ہیں ۔ |
31609 | ASCII EOL VALUE R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی آئی ای او ایل ویلیو ۔ بائٹس کا ایک سلسلہ جو ٹیکسٹ کی ایک سطر کے ختم ہونے کا اشارہ دیتا ہے ۔ اس سے مراد اینڈآف لائن لی جاتی ہے ۔ |
31610 | ASCII EOL VALUE R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی آئی ای او ایل ویلیو ۔ بائٹس کا ایک سلسلہ جو ٹیکسٹ کی ایک سطر کے ختم ہونے کا اشارہ دیتا ہے ۔ اس سے مراد اینڈآف لائن لی جاتی ہے ۔ |