Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | A BSOLUTE R Adjective Report Error! | ایب سو لوٹ مطلق خالص مثلا مطلق الکوحل وہ ہے جس میں پانی سرے سے نہ ہو یا برائے نام ہو ۔ |
257 | A BSOLUTE MAGNITUDE R Adjective Report Error! | ایبسو لوٹ میگنی چوڈ بڑائی عظمت کسی ستارے کے چمکنے کی شرح زمین سے دکھائی دینے والی متناسب چمک زیادہ دور کا چمکدار ستارہ دور تر ستارے کی نسبت کم چمکدار دکھائی دیتا ہے ظاہری جسامت ۔ |
258 | A BSOLUTE ZERO R
Report Error! | ( طبیعات ) صفر مطلق ۔ حرارت کی پیمائش میں ایسا نقطہ جہاں سالمات جن کی حرکت سے حرارت پیدا ہوتی ہے بالکل ساکن ہوں ۔ |
259 | A BUBBLE OF A SEA R Noun Report Error! | سمندر کا جوش ۔ |
260 | A BULL IN A CHINA SHOP R Noun Report Error! | وہ شخص جو بد تمیزی سے چیزوں کو توڑ پھوڑ کے رکھ دے ۔ |