Sr. | English Words | Urdu Words |
6606 | ACID SLUDGE R
Report Error! | تیزابی گاد ، ایک پیچیدہ تیزابی تلچھٹ جو اس وقت پیدا ہوتی ہے جب کیوسین ، لبر یکٹنگ آئل یا پٹرویلم کی دوسری مصنوعات سلفونک ایسڈ یا اولیئم سے صاف کی جاتی ہیں ۔ اس تلچھٹ میں ہائیڈ روکاربن ، سلفیورک ایسڈ اور فریسلفیورک ایسڈ ہوتے ہیں ۔ |
6607 | ACID SODIUM SULPHATE R Noun Report Error! | ایسڈ سوڈیم سلفیٹ ۔ |
6608 | ACID SOLUTION R Noun Report Error! | ترشئی محلول ۔ |
6609 | ACID STAINING R Noun Report Error! | رنگنے والا تیزاب |
6610 | ACID STANNIC R Noun Report Error! | قلعی کا تیزاب |