Sr. | English Words | Urdu Words |
21311 | And he who opposes the Prophet even after the way has become clear to him, and follows a path other than the way of believers, We shall lead him to what he has chosen for himself, and shall take him to Hell: How evil a journey´s end[Q 4-115] R Holy Quranic Report Error! | اور جو شخص سیدھا رستہ معلوم ہونے کے بعد پیغمبر کی مخالف کرے اور مومنوں کے رستے کے سوا اور رستے پر چلے تو جدھر وہ چلتا ہے ہم اسے ادھر ہی چلنے دیں گے اور (قیامت کے دن) جہنم میں داخل کریں گے اور وہ بری جگہ ہے |
21312 | And He who ordains death and life[Q 53-44] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے |
21313 | And he will be Apostle to the children of Israel, (saying:) ´I have come to you with a prodigy from your Lord that I will fashion the state of destiny out of mire for you, and breathe (a new spirit) into it, and (you) will rise by the will of God. I will R Holy Quranic Report Error! | اور (عیسیٰ) بنی اسرائیل کی طرف پیغمبر (ہو کر جائیں گے اور کہیں گے) کہ میں تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں وہ یہ کہ تمہارے سامنے مٹی کی مورت بشکل پرند بناتا ہوں پھر اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ خدا کے حکم سے (سچ مچ) جانور ہو جاتا ہے اور اندھے اور ابرص کو تندرست کر دیتا ہوں اور خدا کے حکم سے مردے میں جان ڈال دیتا ہوں اور جو کچھ تم کھا کر آتے ہو اور جو اپنے گھروں میں جمع کر رکھتے ہو سب تم کو بتا دیتا ہوں اگر تم صاحب ایمان ہو تو ان باتوں میں تمہارے لیے (قدرت خدا کی) نشانی ہے |
21314 | and he would ask the new boys where they lived and if they had family connections at brook field. R Phrase Report Error! | اور وہ نو وارد لڑکوں سے پوچھتا کہ وہ کہاں رہتے ہیں اور یہ کہ بروک فیلڈ میں ان کے کوئی خاندانی روابط ہیں |
21315 | and he would would smile and shake hands with them in the porch leaving them to race across the road to the school with their comments. R Phrase Report Error! | وہ مسکراتا اور ڈیوڑھی میں ان سے ہاتھ ملاتا اور انہیں سڑک کے پار سکول کی طرف بھاگ جانے دیتا وہ یہ تبصرہ کرتے ہوئے جاتے، |