Sr. | English Words | Urdu Words |
9011 | ADHOC R Idiom, Phrase Report Error! | خاص مقصد کے لیے ۔ خاص عمل کے لیے ۔ خاص وقت کے لیے ۔ |
9012 | ADHOC COMMITTEE R Noun Report Error! | وقتی کمیٹی ۔ کسی ایک موقع یا مقصد کے لیے قائم کی گئی کمیٹی ۔ |
9013 | ADI R Name Report Error! | عدی : حاتم طائی کے بیٹے کا نام |
9014 | ADI POSE R Adjective Report Error! | چربی ، چربیلے ۔ ایڈیپوز خلیوں پر مشتمل بافتے سفید یا نسواری چربی رکھتے ہیں ۔ |
9015 | ADIA BATIC R Adjective Report Error! | وہ عمل جس میں حرارت نہ اندر آسکے اور نہ اندر سے باہر جاسکے ۔ |