Sr. | English Words | Urdu Words |
24956 | ANTIBODY R Noun Report Error! | (امراضِيات) ضَدِ جِسم ۔ تَرياقچَہ ۔ مادَّہ دافِع ، |
24957 | ANTIBODY R Adjective Report Error! | وہ شے جو خون میں تیار ہوتی ہے تاکہ وہ باہر سے جسم میں داخل ہونے والے جراثیم یا وائرس کو ختم کر دے یا اُن کے تیار کردہ زہر کو ناکارہ کر دے ۔ |
24958 | ANTIBODY R Noun Report Error! | اینٹی باڈی ۔یہ پرو ٹین ہو تی ہے ۔ |
24959 | ANTIBODY (IES) R Noun Report Error! | جسم دافع ، کچھ مادے جو خون میں پیدا ہوتے ہیں اور خارجی پروٹین یا جراثیم کے خلاف مدافعت کرتے ہیں |
24960 | ANTIBONDING R Adjective Report Error! | بے بندشی ۔ بے بندھنی ۔ |