Sr. | English Words | Urdu Words |
20221 | ANACOLUTHIA R Noun Report Error! | نحوی یا صرفی ترتیب کا فقدان ۔ ایک جملہ کو مکمل کئے بغیر دوسرا جملہ شروع کر دینا ۔ |
20222 | ANACOLUTHIC R Adjective Report Error! | قواعدی تَرتيب سے محرُوم ۔ جِس ميں بے رَبطی ہو ۔ |
20223 | ANACOLUTHON R Noun Report Error! | نا مربوط ۔ بے ربط ۔ بے ترتیب عبارت ۔ ایسے جملے یا الفاظ ۔ |
20224 | ANACONDA R Noun Report Error! | اژدَر ۔ اژدَھا ۔ ايک بھاری بھَرکَم بے زہَر سانپ ۔ |
20225 | ANACONDA R Adjective Report Error! | آبی اخگر ۔ پانی کا اژدھا لمبا لیکن زہریلا نہیں ہوتا ۔ دنیا کا طویل ترین اژدھا جس کی لمبائی سات میٹر سے زیادہ ہوتی ہے ۔ |