Sr. | English Words | Urdu Words |
6841 | ACONE R Adjective Report Error! | بے مخروط ۔ |
6842 | ACONE EYE R Adjective Report Error! | ایکون آئی ۔ بے کون آنکھ ۔ بے مخروط آنکھ ۔ ایسی آنکھ جس میں شفاف کون ٹھیک طرح نہ بن سکی ہو یا موجود ہی نہ ہو ۔ مثلا کلنگ مکھی ۔ |
6843 | ACONELLINE R Noun Report Error! | ایک نامیاتی اساس جو اکونائٹ کی جڑ سے حاصل ہوتی ہے ۔ |
6844 | ACONEURESIS R Noun Report Error! | سلسل البول ، کثرت پیشاب |
6845 | ACONINE R Noun Report Error! | وہ القلی جو اکونائٹ کی جڑ سے حاصل ہوتی ہے ۔ |