Sr. | English Words | Urdu Words |
19566 | AMPHOTERIC R Noun Report Error! | دو عملہ ۔ دو تعاملہ ۔ جِس میں کِسی تیزاب سے مِلنے کی صلاحیت ہو ۔ |
19567 | AMPHOTERIC R Adjective Report Error! | ایمفوٹیرک ۔ دو عملہ ۔ دو طرح یعنی متضاد خواص رکھنے والا ۔ یعنی تیزاب اور الکلی دونوں کا عمل کرنے والا ۔ دو تعاملہ ۔ |
19568 | AMPHOTERIC R
Report Error! | ایمفوٹیرک ۔ ہائیڈرواکسائیڈ دھاتیں قدرتی پانی میں غیر حل پذیر ہوتی ہیں ۔ یہ تیز قسم کے تیزابی یا الکلی کے محلول میں حل ہو جاتی ہے ۔ ایسی دھاتوں کو ایمفوٹیرک کہا جاتا ہے ۔ ان کی مثالیں درج ذیل ہیں۔
al(oh)3, zn(oh)2, cr(oh)3 and sn(oh)2
|
19569 | AMPHOTERIC R Adjective Report Error! | (کيمِيا) دو عملَہ ۔ دو تَعاملَہ ۔ تيزاب يا اساس کے طَور پَر عمَل يا رَدِعمَل پيدا کَرنے والا ۔ |
19570 | AMPHOTERIC ACID R Noun Report Error! | دو رخا ترشہ ۔ |