Sr. | English Words | Urdu Words |
33106 | ASTATINE R Noun Report Error! | کیمیا ۔ اسٹیٹین ۔ |
33107 | ASTATINE(AT)
R
Report Error! | ایسٹے ٹین ۔ ایسا ٹھوس مادہ جس کی خصوصیات آیوڈین سے زیادہ دھات کی ہوتی ہیں ۔ یہ غیر قطبی محلول میں تحلیل ہوتا ہے ۔ مثلاً کاربن ڈائی سلفائیڈ اور کاربن ٹیٹرا کلورائیڈ ۔ یہ ایک انتہائی تابکار عنصر ہے جو مختصر ہاف لائف رکھتا ہے ۔ عمومی آئسوٹوپ 8.3 گھنٹے کا ہاف لائف پیریڈ رکھتےہیں ۔ بسمتھ نیو کلی پہ الفا پارٹیکلز کی بمباری سے اسے پیدا کیا جا سکتا ہے ۔ یہ پیر یا ڈک ٹیبل کے a.vll گروپ کے عناصر ہیلو جنز میں شامل ہے ۔ جوہری نمبر 85،نقطہ پگھلاﺅ 337درجہ سینٹی گریڈ اور نقطہ ابال 320 درجہ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
33108 | ASTAY R Name Report Error! | استے: چاہنا ۔ خواہش ۔ |
33109 | ASTAY R Adverb Report Error! | لنگر کے متعلق جہاز رانی کی ایک اصطلاح ۔ |
33110 | ASTBAR R Name Report Error! | اصطبار ۔ صبر کرنا ۔ برداشت کرنا ۔ |