Sr. | English Words | Urdu Words |
12016 | AFZIA R Name Report Error! | افضیہ: نہایت فراخ ۔ کھلی ۔ انتہائی کشادہ ۔ |
12017 | AG R Adjective Report Error! | چاندی کی سائنسی علامت جو کہ اس کے یونانی نام آرنیٹم سے ماخوذ ہے ۔ |
12018 | AG R Noun Report Error! | چاندی کی کیمیائی علامت ۔ |
12019 | AG GLOMERATE PROCK R Adjective Report Error! | آتش فشاں پہاڑ یا اس کے نزدیک پائی جانے والی پتھر کے بڑے ٹکڑوں کی راکھ کے ٹھوس ڈھیر سے بنی ہوئی چٹان ۔ |
12020 | AG GLUTL NATION R Adjective Report Error! | چھوٹے گروہوں یا ٹکروں کی صورت میں اکٹھے ہونے کا عمل مثلا بیکٹیریا یا خون کے خلیے ایسے کیمیائی مادوں میں جو ان کے لیے نقصان دہ ہوں اکٹھے جڑ جاتے ہیں اسے اگلوٹی نیشن کہتے ہیں ۔ |