Sr. | English Words | Urdu Words |
32051 | Ask them: \"Who gives you food and sustenance from the skies and the earth? Or, who is the lord of ear and eye? And who brings forth the living from the dead, the dead from the living? And who directs all affairs?\" They will say: \"God.\" So tell them: \ R Holy Quranic Report Error! | (ان سے) پوچھو کہ تم کو آسمان اور زمین میں رزق کون دیتا ہے یا (تمہارے) کانوں اور آنکھوں کا مالک کون ہے اور بےجان سے جاندار کون پیدا کرتا ہے اور دنیا کے کاموں کا انتظام کون کرتا ہے۔ جھٹ کہہ دیں گے کہ خدا۔ تو کہو کہ پھر تم (خدا سے) ڈرتے کیوں نہیں |
32052 | Ask them: \"Who is the Lord of the heavens and the earth?\" (They will) say: \"God.\" Say: \"Then why do you take protectors besides Him who have no power over their own gain or loss?\" Say: \"Can a blind man and one who can see be equal? Or, darkness and R Holy Quranic Report Error! | ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کا پروردگار کون ہے؟ (تم ہی ان کی طرف سے) کہہ دو کہ خدا۔ پھر (ان سے) کہو کہ تم نے خدا کو چھوڑ کر ایسے لوگوں کو کیوں کارساز بنایا ہے جو خود اپنے نفع ونقصان کا بھی اختیار نہیں رکھتے (یہ بھی) پوچھو کیا اندھا اور آنکھوں والا برابر ہیں؟ یا اندھیرا اور اُجالا برابر ہوسکتا ہے؟ بھلا ان لوگوں نے جن کو خدا کا شریک مقرر کیا ہے۔ کیا انہوں نے خدا کی سی مخلوقات پیدا کی ہے جس کے سبب ان کو مخلوقات مشتبہ ہوگئی ہے۔ کہہ دو کہ خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہ یکتا (اور) زبردست ہے |
32053 | ASK THY PURSE WHAT THOU SHOULDST BUY R Idiom Report Error! | جتنی چادر ہو اتنے ہی پاوٴں پھیلاوٴ ۔ |
32054 | ASK YOURSELF R Verb Report Error! | دیانتداری سے کسی چیز کی حقیقی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کرنا ۔ |
32055 | Ask yourself?
R Phrase Report Error! | خود سے پوچھو؟
|