Sr. | English Words | Urdu Words |
25811 | anuria
R Phrase Report Error! | لمبی پیشاب : یونانی الفاظ بمعنی بغیر اور اورن بمعنی پیشاب سے ماخوذ اصطلاح ۔ گردوں سے پیشاب کے افراز کی غیر موجودگی ۔ پیشاب کم انایا بالکل نہ آنا ۔ |
25812 | ANURIA R Noun Report Error! | گردوں کا نقص جس کی وجہ سے پیشاب نہیں آتا یا کم آتا ہے ۔ |
25813 | ANURIA R Noun Report Error! | لَمبی پیشاب ۔ گُردوں سے پیشاب کے افراز کی غَیر موجُودگی ۔ پیشاب کَم آنا یا بِالکُل نہ آنا |
25814 | ANURIA R Noun Report Error! | اِحتَباسُ البولی ۔ پيشاب کا بِلکُل بَند ہو جانے کا عمَل ۔ |
25815 | ANUROUS R Adjective Report Error! | اینورس ۔ بے دم ۔ ڈنب یا دم کے بغیر ۔ |