Sr. | English Words | Urdu Words |
28411 | ARCHEGONIUM R Noun Report Error! | اوّلیں بیضہ ۔ تخمک خانہ ۔ کائی اور کرف کے مادّہ حِصّے ۔ |
28412 | ARCHEGONIUM R Noun Report Error! | بن پھلیا پودوں کا زنانہ عضو تناسل ۔ |
28413 | ARCHEION R Noun Report Error! | آرکی آن ۔ قدیم یونان میں فوجداری عدالت کا کمرہ ۔ |
28414 | ARCHELOGY R Noun Report Error! | علم اصول اولیہ ۔ بنیادی عناصر کا سائنسی مطالعہ ۔ اولیات ۔ |
28415 | ARCHENCEPHALON R Noun Report Error! | دماغ کا ابتدائی حصہ جہاں سے درمیانی دماغ اور اگلا دماغ بنتے ہیں |