Sr. | English Words | Urdu Words |
20411 | ANALOG COMPUTER R Noun Report Error! | اینالاگ کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو مستقل طور پر تغیر پذیر رہنے والے ڈیٹا کی پیمائش کرے ۔ جیسا کی سپیڈ اور ٹمپریچر ۔ |
20412 | ANALOG COMPUTER R Noun Report Error! | مَثيل کَمپِيُوٹر ۔ ايسا کَمپِيُوٹَر جو طَبعی تَغَيَرات کے حَل گَراف کی صُورَت ميں پيش کَرتا ہے ۔ |
20413 | ANALOG DATA R Noun Report Error! | اینالاگ ڈیٹا ۔ کسی طبعی خاصیت میں مسلسل تغیر پذیری سے ظاہر کیا جانے والا ڈیٹا ۔ مثلا وولیٹج فریکونسی یا دبائو ۔ ڈیجیٹل ڈیٹا ٹرانسمشن سے موازنہ کریں ۔ |
20414 | ANALOG DISPLAY R Noun Report Error! | اینالاگ ڈسپلے ۔ ایساویڈیو ڈسپلے جو ڈسکریٹ ویلیوز کی بجائے رنگوں اور شیڈز کی مسلسل رینج کی تصویر کشی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔ |
20415 | ANALOG LINE R Noun Report Error! | اینالاگ لائن ۔ ایک کمیونیکیشن لائن مثلا عام ٹیلیفون لائن جو ہر وقت تغیر پذیر اینالاگ سگنلز کیری کرتی ہے ۔ |