Sr. | English Words | Urdu Words |
25986 | AORTA R Noun Report Error! | بڑی رگ جو دل سے نکلتی ہے ۔ |
25987 | AORTA R Adjective Report Error! | اورٹا ۔ اورطہ ۔ شیریان کبیر ۔ بڑی شریان جو دل سے خون کو جسم میں لے جاتی ہے ۔ انسانوں اور دیگر ممالیہ میں پائی جاتی ہے ۔ |
25988 | AORTA R Noun Report Error! | شہ رگ ۔ |
25989 | AORTA R Greek Report Error! | ایورٹا ۔ اورطہ ۔ شَریانِ کَبیر ۔ دِل کے بائیں بَطَن سے اُبھَرنے والی بَڑی شَریان |
25990 | AORTA R Noun Report Error! | اورطہ ۔ شریان کبیر ۔ یہ شریان دِل کے بائیں جوف سے نِکلتی ہے اور تمام جِسم کو خُون پہنچاتی ہے ۔ |