| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 19441 | AMPHIBIA R Noun Report Error! | ایسے جانور جو تر مُقامات پر رہتے ہوں ۔ مثلاً مینڈک اور سلمندر ۔ |
| 19442 | AMPHIBIA R Adjective Report Error! | امفیبیا ۔ بٹریکیا ۔ جل تھلیئے چہار پا کا ایک گروہ ۔ سرد خون والے جاندار جو جزوی طور پر خشکی پر اور جزوی طور پر تازہ پانی میں رہتے ہیں ۔ زیادہ تر جلد مسام دار ہوتی ہے اس سے تنفس کا کام لیتے ہیں ۔ |
| 19443 | AMPHIBIA R
Report Error! | جَل تھَليے ۔ بَر بَحَريے ۔ سَرد خُون اور ريڑھ کی ہَڈی والے (فِقرَئی) جانَور مينڈَک ، چھِپکَلی ۔ |
| 19444 | AMPHIBIAL R Adjective Report Error! | خاکی و آبی ۔ دو میاتی ۔ جل تھلی ۔ |
| 19445 | AMPHIBIAN R
Report Error! | خشکی اور تری دونوں پر رہنے والا ۔ |