Sr. | English Words | Urdu Words |
12101 | aganglionosis R Phrase Report Error! | ایگینگیو نوسس : یونانی الفاظ اے بمعنی بغیر ، گینگلیاں بمعنی ابھار اور اوسس بمعنی حالت کا مجموعہ ۔ گینگلیا یا ابھاروں کی غیر موجودگی ۔ |
12102 | AGANGLIONOSIS R
Report Error! | گینگلیا یا اُبھاروں کی غیر موجُودگی |
12103 | AGANIPPE R Noun Report Error! | فنون لطیفہ کی دیویوں کیلئے کوہ ہیلیکون کا ایک متبرک چشمہ ۔ |
12104 | AGAONIDAE R Adjective Report Error! | ایگونیڈا ۔ حشرات انجیر ۔ خوردنی انجیر میں پائے جانے والے حشرات ۔ غشائی پرداران ۔ مادہ کا سر لمبوترا بیضوی ہوتا ہے پر کھڑے ۔ عضو بیضہ ریز لمبا اور نمایاں ۔ نر کا انٹینا لمبا اور پر نہیں ہوتے ۔ پیٹ ٹیوب نما لمبا ۔ پھولوں کی زرخیزی میں مدد دیتے ہیں ۔ |
12105 | AGAPANTHUS R Noun Report Error! | اگاپانتھس نسل کی افریقی سوسن ۔ |