Sr. | English Words | Urdu Words |
17246 | ALNAGE R Noun Report Error! | ایل کے حساب سے پیمائش ، خاص کر اونی کپڑوں کا ناپ اور معائنہ ۔ |
17247 | ALNAGER R Noun Report Error! | وہ عہدہ دار جو حلف لے کر اونی کپڑوں کی نوعیت اور ناپ کی جانچ اور تصدیق کرے ۔ |
17248 | ALND BANK R
Report Error! | کی تیز بازاری ۔ |
17249 | ALNICO R Noun Report Error! | المونِيَم ، لوہے ، نِکَل اور ديگر عناصَر کا وہ آميختَہ جِس ميں زَبَردَست زَوال نا پَذير سَکَّت ہوتی ہے ۔ |
17250 | alnico a series of iron allys containig aluminium nickel and cobalt used for making magnets R Phrase Report Error! | النیکو ، آہنی بھرتوں کی مختلف اقسام جن میں لوہے کے علاوہ ایلومینیم نکل اور کوبالٹ جیسے عناصر بھی پائے جاتے ہیں انہیں مضبوظ اور مستقل مقناطیس بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |