Sr. | English Words | Urdu Words |
23856 | ANONYMOUS PHONE CALL OR LETTER ETC R Adjective Report Error! | نا خوشگوار یا دھمکیوں پر مشتمل ۔ گمنام فون کال ۔ |
23857 | ANONYMOUS POST R Noun Report Error! | اینونیمس پوسٹ ۔ کس نیوز گروپ یا میلنگ لِسٹ میں بھیجا جانے والا پیغام جس کے بھیجنے والے کا سُراغ نہ مل سکے ۔ |
23858 | ANONYMOUS REMAILER R Noun Report Error! | اینونیمس ری میلر ۔ ایک ری میل سرور جو آنے والے پیغامات وصول کرنے کے بعد ان کے ہیڈرز تبدیل کردیتا ہے ۔ اس عمل سے پیغام کے اصل سورس کی پہچان تبدیل ہو جاتی ہے ۔ |
23859 | ANONYMOUSLY R Adverb Report Error! | نام چھپا کر ۔ |
23860 | ANONYMOUSLY R Adverb Report Error! | گمنام طور پر ۔ نام چھپا کر ۔ پسِ پردہ رہ کر ۔ |