Sr. | English Words | Urdu Words |
28346 | ARCHAEOLOGY R Adjective Report Error! | آثار کی کھدائی کر کے پرانی تہذیبوں اور تہذیبوں اور نوادرات کا مطالعہ ۔ |
28347 | ARCHAEOLOGY R Adjective Report Error! | آثاريات ۔ قديم زمانوں کے لوگوں کے رہن سہن پر بحث کرنا ۔ |
28348 | ARCHAEOPTERYX R Noun Report Error! | اوبی طائر ۔ پَرِندوں کی قدیم ترین صُورت و مُتحجرات کی شکل میں مِلتی ہے ۔ |
28349 | ARCHAEOPTERYX R Noun Report Error! | (قَديم پَرندَہ) اوَلين جِناحَہ |
28350 | ARCHAEORITHES R Adjective Report Error! | ارکائیورنا تھس ۔ ارشمیدس ۔ پرندوں کی ایک ذیلی جماعت جراسک دور کے معدوم پرندے ان کے خدوخال رینگنے والے اور اڑنے والے دونوں طرح کے جانداروں کے تھے ۔ دانت پنکھ اور خاصی لمبی پروں پر مشتمل دم ۔ صرف دو انواع معلوم ہیں ۔ آرکیوپٹیر یسک اور آریکیورینس ۔ |