Sr. | English Words | Urdu Words |
23701 | ANNULOSE R Adjective Report Error! | حَلقَہ دار ۔ حَلقوں سے مَزَيَّن ۔ حَلقوں پَر مَبنی جِسم کے کِرم ، جونک ، کيکڑے ۔ مَکڑی سے مُتعلِق ۔ |
23702 | ANNULOSE R Noun Report Error! | حلقہ دار ۔ |
23703 | ANNULUS R Noun Report Error! | چھَلّا ۔ انگُشتری ۔ حَلقَہ وِش ساخت ۔ حِصَّہ ۔ پَٹی یا جَگَہ ۔ |
23704 | ANNULUS R Adjective Report Error! | اینلس ۔ حلقہ چنبر ۔ بافتوں کا حلقہ جو پھلوں کے ڈنٹھل کے ارد گرد بالخصوص کھمبیوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
23705 | ANNULUS R Adjective Report Error! | چھوٹا حلقہ ایک ہی مرکز والے دو دائروں کی درمیانی جگہ ۔ |