Sr. | English Words | Urdu Words |
10826 | AEROSOL R Noun Report Error! | (طِبعی کيمِيا) کِسی گيس ميں ٹھوس يا مائع ذَرات کی موجُودگی ۔ |
10827 | AEROSOL R Adjective Report Error! | کسی مائع یا ٹھوس شے کے بہت چھوٹے قطرے یا ذرے جو ہوا میں معلق رہ سکیں مثلا دھواں دھند یا کہر ۔ |
10828 | AEROSOL R Noun Report Error! | پانی کے مہیں قطرے یا کِسی ٹھوس مادّے کے ذرات جو فِضا میں معلق ہوں ۔ |
10829 | aerosol R Phrase Report Error! | ہواسم ۔ ایروسول : ہوا میں معلق ایٹم زدہ ذرات ۔ یہ ہوا کو صاف کرنے ، مچھروں یا حشرات کو کنٹرول کرنے یا جلدپر لگانے میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ کسی میں ٹھوس کے چھوٹے ذرات یا مائع کے ننھے قطروں کا انتشار ۔ |
10830 | AEROSOL R
Report Error! | ہَوا کو صاف کَرنے اور مَچھروں اور کیڑوں سے بچاو میں اِستَعمال ہوتا ہے |