Sr. | English Words | Urdu Words |
3991 | ABSCISIC ACID R Verb Report Error! | ایبسائک ایسڈ ۔ فائٹو ہارمون ۔ تیزابی مادہ جو پودوں کی نشو و نما میں حائل ہوتا ہے ۔ خلیوں کی طوالت اور شاخوں کی بڑھوتری کو روکتا ہے ۔ بیجوں کی افزائش اور کچھ رخی حرکات میں رکاوٹ بنتا ہے ۔ |
3992 | ABSCISIN R Adjective Report Error! | ایبسائسن ۔ مادہ انفعال ۔ فطری طور پر پائے جانے والے فائٹو ہارمون پتوں اور پھلوں کی خوابیدگی اور جھڑمانے کے عمل میں ملوث ہوتے ہیں ۔ |
3993 | ABSCISION R Noun Report Error! | کاٹنے کا عمَل ۔ قَطع کَرنے کا عمَل ۔ عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ |
3994 | ABSCISS R Noun Report Error! | ریاضی : ( معددات کے نِظام میں ) کِسی نُقطے سے عمومی یا محور تَک کا اقل تَرین فاصلہ جو اُفقی یا لامحور کے مَتوازی ناپا جائے ۔ کِسی نُقطے کا دیکارتی لامعدَد ۔ |
3995 | ABSCISSA R Noun Report Error! | عِلم ہِندسہ کی اِصطلاح فُضلہ ۔ کِسی نقشہ میں اگر P کی صحیح جگہ مُتعین کرنا ہو تو اِس سے دو علی القوائم خطُوط ہر عمُود گِرایا جاۓ گا ۔ |