Sr. | English Words | Urdu Words |
14241 | AL-QADOOS R Noun Report Error! | برائیوں سے پاک ذات؛ |
14242 | AL-QAHHAR R Noun, Adjective Report Error! | القھار ۔ سب کو اپنے قابو ميں رکھنے والا ۔ گرفت ميں رکھنے والا ۔ سب کو سمبھالنے والا ۔ سب کا مالک ۔ |
14243 | AL-QAWI R Noun, Adjective Report Error! | القوی ۔ بڑی طاقت و قوت والا ۔ بڑا طاقتور ۔ بے پناہ صلاحيتوں والا ۔ لا شريک ۔ لا ثانی ۔ |
14244 | AL-QAYYUM R Noun, Adjective Report Error! | القيوم ۔ سب کو قائم رکھنے اور سنبھالنے والا ۔ سب کا مالک ۔ ہر چيز پر قادر ۔ سب کا محافظ ۔ بڑی شان اور صلاحيت والا ۔ |
14245 | AL-RAFEA R Noun Report Error! | اَلرافِع ۔ بُلَند کرنے والا ۔ اُونچا مَرتَبَہ بَنانے والا ۔ عِزّت بَخشنے والا ۔ کِسی کا محتاج ہونے سے بچانے والا ۔ |