Sr. | English Words | Urdu Words |
11936 | AFTER-WIT R Noun Report Error! | عقل کاھل ۔ عقل جو واقعہ کے بعد آۓ ۔ |
11937 | AFTER-WORT R Noun Report Error! | بیئر شراب کا دوسرا دور ۔ |
11938 | AFTERASHAM R Name Report Error! | افتریشم ۔ ریشم کی مانند ۔ |
11939 | AFTERBIRTH R Noun Report Error! | زچگی کے بعد رحم میں سے خارج ہونے والی آنول نال ، سے خارج ہونے والی آنول نال ، ناف کی ڈوری اور جھلیاں ۔ |
11940 | afterbirth R Phrase Report Error! | آلول ۔ نال : زچہ کی یوٹرس سے بچے کی پیدائش کے بعد خارج ہونے والا مواد جس میں پلیسنٹا ، کارڈ اور جھلیاں شامل ہیں ۔ بچے کی پیدائش کے زچہ کو درد ہوتے ہیں اور آنول باہر آتی ہے ۔ |