Sr. | English Words | Urdu Words |
34576 | ATOM R Adjective Report Error! | کسی عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جس میں اُس عنصر کی خاصیت برقرار رہتی ہے ۔ |
34577 | ATOM R Noun Report Error! | مادے کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو آزاد حالت میں بھی رہ سکتا ہے ۔ |
34578 | ATOM R Noun Report Error! | ایٹم ۔ جوہر ۔ کِسی عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جِس میں اِس عنصر کی تمام کیمیائی خصوصیات موجُود ہوں ۔ |
34579 | ATOM R Noun Report Error! | چھوٹا قابل تقسیم زرّا ۔ |
34580 | ATOM R Noun Report Error! | ايٹَم ۔ ذَرَہ ۔ جَوہر ۔ چھوٹا ناقابل تَقسيم ذَرَہ ۔ |