Sr. | English Words | Urdu Words |
14471 | ALBATROSS R Noun Report Error! | ایک لمبے بازووٴں والا بحری پرندہ ۔ بطریل کا ہم نسل جو بحرالکاہِل اور بحر جنوبی کے علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
14472 | ALBATROSS R Noun Report Error! | البَترُوس ۔ قادُوس ۔ بَڑے آب دوست پَرِندوں کی کوئی ايک قِسَم ۔ |
14473 | ALBATROSS R Noun Report Error! | اپنی لائی ہوئی مصیبت ۔ گلے کا ہار ۔ گلے کا پھندا ۔ |
14474 | ALBAUXITE R
Report Error! | ایل باکسائٹ ۔ پگھلے ہوئے کریولائٹ میں ایلومینا کی برق پاشیدگی ۔ |
14475 | ALBE R Noun Report Error! | قدیم روم کا ایک رجسٹر ۔ |