Sr. | English Words | Urdu Words |
34596 | ATOMIC BOMB R Adjective Report Error! | ایٹم بم اس بم میں یورینیم یا پلوٹونیم کے مرکزے کو توڑ کر مادے کو قوت میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ |
34597 | ATOMIC BOMB R Noun Report Error! | ایٹم بم ۔ اِس بم میں پورنیم یا پلوٹونیم کے ایٹموں کے نیو کلیس کو توڑ کر توانائی حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
34598 | ATOMIC BOMB R Noun Report Error! | ايٹَم بَم ۔ جوہَری بَم ۔ |
34599 | ATOMIC CLOCK R Adjective Report Error! | چند ایٹم مثلا سیزیم ایٹم ایک خاص تعداد کی محدود ریڈیائی لہروں سے حساس ہوتے ہیں ۔ |
34600 | ATOMIC CLOCK R Noun Report Error! | ایٹمی گھڑی ۔ بعض ایٹم مثلاً کیسیم کے ایٹم یکساں تعدد رکھنے والی بہت چھوٹی لہروں سے گُونج پیدا کرتے ہیں ۔ |