Sr. | English Words | Urdu Words |
26531 | apogee the point in th crbit of the moon or on artificial satellite orbiting the earth at which it is farthest from the earth R Phrase Report Error! | اے پوجی ۔ زمین کے گرد حرکت کرتے ہوئے کسی مصنوعی سیارے یا چاند کے مواد کا وہ نقطہ جس پر اس چاند یا سیارے کا زمین سے فاصلہ زیادہ سے زیادہ ہو اسے پوجی کہتے ہیں ۔ |
26532 | APOGEOTROPIC R Adjective Report Error! | زمین کیطرف سے رُخ بدل کر ۔ زمین گریزی ۔ |
26533 | APOGEOTROPICALLY R Adverb Report Error! | زمین گریزی سے ۔ زمین گریزانہ طور پر ۔ |
26534 | APOGEOTROPISM R Noun Report Error! | زمین گریزی ۔ پتوں وغیرہ کا زمین سے الگ ہو کر رہنے کا رحجان یا میلان ۔ |
26535 | APOGRAPH R Noun Report Error! | کِسی مَسُودے کی نَقَل يا باز نُوشت ۔ نَقَل ۔ |