Sr. | English Words | Urdu Words |
34571 | ATOLL R Adjective Report Error! | جزیرہ جانی ۔ گورل آئی لینڈ گھوڑے کی نعل یا گول پٹی کی صورت میں مر جانی ترائی پر مشتمل ہے ۔ درمیان میں مرجانی ترائی پر مشتمل ہے ۔ درمیان میں مر جانی جھیل ہے ۔ |
34572 | ATOLL R Noun Report Error! | مرجانی چٹانوں سے بنا ہوا جزیرہ ۔ |
34573 | ATOLL R Noun Report Error! | اڈَل ۔ مَرجانی چَٹان ۔ جَزيرَہ مَرجانی ۔ مَرجانِيَہ ۔ |
34574 | ATOM R
Report Error! | ایٹم یا جو ہر کسی عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو ایک مستحکم وجود کی طرح بر قرار رہ سکتا ہے ۔ اس میں نیو کلیئس ( پروٹان + نیوٹران )اور الیکٹران ہوتے ہیں ۔ یہ ایٹم یا جو ہر کیمیائی تعامل میں حصہ لے سکتا ہے ۔
|
34575 | ATOM R Adjective Report Error! | ایٹم ۔ جوہر عنصر کی سب سے چھوٹی اکائی اگر ایٹم یونی جوہر کو مزید تقسیم کیا جائے تو عنصر کے خواص ضائع ہو جاتے ہیں ۔ |