Sr. | English Words | Urdu Words |
32256 | aspartic acid (asp) a common amino acid R Phrase Report Error! | اسپارٹک ایسڈ ، سفید حل پذیر ترشہ یہ مرکب بعض پھلی دار پودوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
32257 | ASPARTIC ACID , AINOSUCCINI ACID, C4H7NO4`
R
Report Error! | اسپارٹک ایسڈ ۔ پروٹینوں کے ہائیڈولائسز سے حاصل ہونے والے تیزابی امائنو ایسڈز میں سے ایک ہے ۔ |
32258 | ASPARTIC COOH.CH2CH.(NH2), R
Report Error! | اسپارٹک ، نامیاتی مرکب ۔ |
32259 | ASPECHRATIO R Noun Report Error! | ایک پر کے سِرے سے دُوسرے پر کے سِرے کے فاصلے کو پر کی چوڑائی سے تقسیم کرنے کے بعد حاصِل ہونے والا عدد ۔ |
32260 | ASPECT R Noun Report Error! | صورت ۔ شکل ۔ منظر ۔ طرف ۔ پہلو ۔ |