Sr. | English Words | Urdu Words |
13431 | AIR CREW R
Report Error! | فِضائی عملَہ ۔ کِسی طَيّارے کو اُڑانے کے لِيے ذِمَہ دار عملَہ ۔ |
13432 | AIR CURRENT R
Report Error! | ہَوائی روک ۔ ہَوائی لہَر جو اُفقی کے علاوَہ کِسی بھی سِمَّت چَل رَہی ہو ۔ |
13433 | AIR CUSHION R Noun Report Error! | ہوائی تکیہ ۔ ہوا سے بھرا تکیہ ۔ ہوا والا تکیہ ۔ |
13434 | AIR DEFENCE R Noun Report Error! | فضائی دفاع ۔ فضائیہ کا دفاع ۔ فضائی دفاع کی حدود ۔ |
13435 | AIR DEFENSE R
Report Error! | (عسکَری) فِضائی دِفاع ۔ |