Sr. | English Words | Urdu Words |
32986 | ASSORTATIVE MATING R Adjective Report Error! | اسارٹیٹیسو میٹنگ ۔ منتنجہ جفتی ۔ انتخاب کردہ افزائش نسل ۔ اس میں جنسی تولید کرنے والے نر اور مادہ ہر دفعہ مختلف نہیں ہوتے ۔ ایسا نر ہمیشہ ایک ہی مادہ کے ساتھ جنسی اختلاط کرتا ہے ۔ |
32987 | ASSORTED R Adjective Report Error! | مُختَلِف مُنتَخب نَمونوں اور قِسموں وَغيرہ سے بَنا ہوا ۔ |
32988 | ASSORTED SECURITY MARKET R Noun Report Error! | مختلف الاقسام سیکورٹی بازار ۔ |
32989 | ASSORTEDNESS R Noun Report Error! | ترتیب ۔ موافقت ۔ |
32990 | ASSORTER R Noun Report Error! | دَرجَہ بَند ۔ قِسم بنَدی کَرنے والا ۔ |