Sr. | English Words | Urdu Words |
14221 | AL-MU,EED R Noun, Adjective Report Error! | المعيد ۔ دوبارہ پيدا کرنے والا ۔ بار بار پيدا کرنے والا ۔ ہر چيز پر قادر ۔ بڑی شان والا ۔ زندگی موت کا مالک ۔ |
14222 | AL-MUBDI R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُبدی ۔ پہلی بار پيدا کرنے والا ۔ زندگی اور موت کا مالک ۔ ہر چيز پر قادر ۔ بے پناہ صلاحيتيں رکھنے والا ۔ |
14223 | AL-MUGHNI R Noun, Adjective Report Error! | المُغنی ۔ بے نياز و غَنی بنا دينے والا ۔ فراخ دل بنا دينے والا ۔ عظيم کر دينے والا ۔ عزت دينے والا ۔ شفيق بنا دينے والا ۔ |
14224 | AL-MUHAYMIN R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُھَيمِن ۔ نگہبان ۔ محافظ ۔ حفاظت کرنے والا ۔ تحفظ دينے والا ۔ |
14225 | AL-MUHSI R Noun, Adjective Report Error! | المحصی ۔ اپنے علم و شمار ميں سب کچھ رکھنے والا ۔ با حساب ۔ ہر عمل ديکھنے والا ۔ ہر جگہ موجود ۔ سب کچھ ديکھنے اور سمجھنے والا ۔ |