Sr. | English Words | Urdu Words |
2656 | ABASIA R
Report Error! | ایبسیا ۔ نا اخروی ۔ تضیف ۔ چلنے کی صلاحیت نہ ہونا ۔ |
2657 | ABASIA R Noun Report Error! | چل نہ سکنے کا ایسا مرض جس کی کوئی جسمانی علامت معلوم نہ ہو ۔ |
2658 | ABASIA R
Report Error! | حرکات میں ہم آہنگی نہ ہونے کی وجہ سے چلنے کے قابل نہ ہونا ۔ |
2659 | abasia (aba,-zha) R Phrase Report Error! | معذور : چلنے کے قابل نہ ہونا ۔ یونانی الفاظ ، اے ، بمعنی نہیں اور ،،بسیز،، بمعنی قدم سے ماخوذ ۔ |
2660 | ABASIA (CHOREAIC) R Noun Report Error! | ٹانگوں میں رعشہ کی وجہ سے ناقابل حرکت |