Sr. | English Words | Urdu Words |
21491 | And many others bound in bond[Q 38-38] R Holy Quranic Report Error! | اور اَوروں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے
|
21492 | and many smudges on the paper. R Phrase Report Error! | اور پرچے پر بہت سے گندے نقطےڈال دیئے۔ |
21493 | and many smudges on the paper. R Phrase Report Error! | اور کئی چھوٹے چھوٹے نشانات ڈال دیے۔ |
21494 | And many will be dust-begrimed[Q 80-40] R Holy Quranic Report Error! | اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی |
21495 | And may distinguish the hypocrites who were told: \"Fight in the way of God, or defend yourselves,\" and who had replied: \"If we knew of the fight we would have followed you.\" They were nearer unbelief than faith on that day, and they said with their to R Holy Quranic Report Error! | اور منافقوں کو بھی معلوم کرلے اور (جب) ان سے کہا گیا کہ آؤ خدا کے رستے میں جنگ کرو یا (کافروں کے) حملوں کو روکو۔ تو کہنے لگے کہ اگر ہم کو لڑائی کی خبر ہوتی تو ہم ضرور تمہارے ساتھ رہتے یہ اس دن ایمان کی نسبت کفر سے زیادہ قریب تھے منہ سے وہ باتیں کہتے ہیں جو ان کے دل میں نہیں ہیں۔ اور جو کچھ یہ چھپاتے ہیں خدا ان سے خوب واقف ہے |