Sr. | English Words | Urdu Words |
3036 | ABEND TECHNIKEN R Adjective Report Error! | سویٹز رلینڈ کے تعلیم بالغاں کے ادارے ۔ |
3037 | ABENDGYMNASIUM R
Report Error! | ابینڑ جمنازیم ۔ جرمنی میں تعلیم بالغاں کا ایک ادارہ ۔ |
3038 | ABENDMUSIK R Noun Report Error! | مذہبی یا نیم مذہبی قسم کی موسیقی جس کا انصرام عموماً شام کے وقت ہوتا ہے ۔ شام کی موسیقی ۔ |
3039 | ABENDSCHNIE R
Report Error! | ابینڈ شنیے ۔ جرمنی میں سیکنڈ شفٹ میں چلنے والے وہ مدارس جو کسی کارخانے یا بلدیہ کی طرف سے کھولے گئے ہوں او ر ان میں عمومی او ر پیشہ ورانہ دونوں قسم کی تعلیم دی جاتی ہو ۔ |
3040 | ABENSIS R Adjective Report Error! | ایب اینسز ۔ فطری معمول سے انحراف جسموں کے کروموسوم میں یا شکلی نوع میں غیر معمولی پن ۔ ذاتی عوامل کی وجہ سے ۔ |