Sr. | English Words | Urdu Words |
13481 | AIR HAMMER R Noun Report Error! | ہوائی ہتھوڑا ۔ وہ ہتھوڑا جو بھینچی ہوئی ہوا سے چلتا ہے ۔ |
13482 | AIR HARDENING R
Report Error! | ایئر ہارڈننگ ۔ سٹیل کو سخت تر بنانے کا طریقہ جس میں اسے ہوا میں از خود ٹھنڈا ہونے دیا جاتا ہے یا اس پر ہوا پھینکی جاتی ہے ۔ |
13483 | AIR HEAD R Noun, Adjective Report Error! | احمق ۔ بے وقوف ۔ جاہل ۔ نا سمجھ ۔ |
13484 | AIR HEATER R Noun Report Error! | ہوا گرمالہ ۔ |
13485 | AIR HOLDER R Noun Report Error! | ہوا بستہ ظرف ۔ |