Sr. | English Words | Urdu Words |
24146 | ANTACID R Noun Report Error! | تُرشہ شَکن ۔ سوڈیم ہائی کاربونیٹ اور اِسی طرح کی دُوسری چیزیں جو معدے کی تیزابیت کو کم کرتی ہیں ۔ |
24147 | ANTACID R Greek, Latin Report Error! | تُرشَہ توڑ ۔ تیزابیت کو خَتَم کَرنے والا مادّہ |
24148 | ANTACID R Noun Report Error! | وہ شے جو تیزابیت کو دفع کرتی ہے ۔ |
24149 | ANTACID R Noun Report Error! | تر شہ توڑ ۔ معدے کی تیزابیت کو ختم کر نے وا لی شے |
24150 | ANTACRID R Adjective Report Error! | سوزش کا مصلح ۔ دافع سوزش ۔ |