Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | A , LUSORIA R Noun Report Error! | کسی شریان کا خلاف وضع ہونا |
12 | A . F . R R Adjective Report Error! | شرح حادثات ۔ |
13 | A A R O N [ HAZRAT HAROON ]..P B U H R Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | حَضرت حارُون علیہ الاسلام ، بنی اِسرائیل کے دُوسرے نبی سمجھے جاتے ہیں کیُونکہ خُدا تعالے۱ نے اُن کو مُوسے۱ علیہ الاسلام کا مددگار بنایا۔ آپ اپنے بھائی حضرتِ مُوسے۱ سے تین سال بڑے تھے اور ۱۵۲۳ ق م میں مِصر میں پیدا ہُوئے۔ آپکا ذِکر قُرانِ پاک میں اور بائیبل مُقَدّس ہر دو جگہ پر ، حَضرتِ مُوسے۱ علیہ الاسلام کے ساتھ ساتھ آتا ہے۔ سُورۃ اَلقصص ، طَہَ ، اور اَلاعراف میں ، اور تُورات { بائیبل مُقَدّس } میں پیدائیش ، خرُوج ، احبار اور گِنتی کی کتابوں میں ۔ تاہم حضرتِ مُوسے۱ کی عدم موجُودگی میں قوم کے دبائو میں آ کر سونے کا بچھڑا بنانا اُن کی زِندگی کا ایک کمزور پہلُو ہے۔ تا ھم خُدا تعالے۱ نے اُنہیں سردار کاہن مُقّرر کیا۔ آپ نے ۱۲۳ برس کی عُمر میں کوہِ ہُور کی چوٹی پر وفات پائی ۔ |
14 | A AR R Noun Report Error! | اے ۔ اے ۔ آر ۔ کل جوکھم کا بیمہ ۔ |
15 | A B C COUNTRIES R Noun Report Error! | اے ۔ بی ۔ سی ممالک ۔ |