Sr. | English Words | Urdu Words |
6371 | ACHLAMYDEOUS R Adjective Report Error! | بے خول پھول جن میں نہ مسند گُل ہو نہ چہرہ گُل ۔ |
6372 | ACHLAMYDEOUS R Adjective Report Error! | ایکلے میڈئیس ۔ بے قبا ۔ بے غلاف ۔ ننگے پھول جن کی پتیاں اور سنبلہ نہیں ہوتے ۔ مثلا سفیدے کے پھول ۔ |
6373 | ACHLOR HYDRIA R Adjective Report Error! | معدے کے مائعات میں ہائیڈرو کلورک ایسڈ کی کمی یا غیر موجودگی کی حالت ۔ |
6374 | achlorhydria R Phrase Report Error! | اکلور ہائیڈ ریا : یونانی الفاظ اے ، کلوردس اور ہائیڈر سے ہائیڈ روس سے مرکب اصطلاح جن کے معانی بالترتیب نہیں یا بغیر ، سبز اور پانی میں ۔ معدہ میں آزاد نمک کے تیزاب کی غیر موجودگی ۔ |
6375 | ACHLORHYDRIA R
Report Error! | مِعدہ میں نَمک کے تیزاب کی غیر موجُودگی ۔ الکانیّت اور تیزابیّت کا توازَن غیر دَرُست ۔ گیسٹرک جُوس کی پی ایچ ۶ سے کم نہ ہونے کی حالَت ۔ مِعدے کے کینسر کی علامَت |