Sr. | English Words | Urdu Words |
32311 | ASPHALT R
Report Error! | اسفالٹ ، سیاہ رنگ کا نیم ٹھوس چپکنے والا مادہ ۔ یہ بٹومن پر مشتمل دیگر معدنی اجزا کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ اسے سڑکیں بنانے اور تعمیرات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
32312 | ASPHALT R Noun Report Error! | فرش یا سڑک بنانے کا مسالا ۔ رال ۔ تارکول ۔ ریت کا مرکب ۔ |
32313 | ASPHALT R Adjective Report Error! | اسفالٹ معدنی تیل دریافت کیے جانے والی جگہوں سے حاصل ہونے والا سیاہ ٹھوس مادہ ۔ |
32314 | ASPHALT R Noun Report Error! | ٹھوس سیاہ مادّہ جو تیل کے چشموں میں سے نِکلتا ہے ۔ |
32315 | ASPHALT R Verb Report Error! | سڑک پر ڈامر بچھانا ۔ اسفلٹ بچھانا ۔ |